پارچمنٹ جھلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حیوانات کے بدن میں سے حاصل کی جانے والی وہ مخصوص جھلی جو بطور کاغذ استعمال کی جاتی ہے، حیوانی پھکنے کی جھلی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حیوانات کے بدن میں سے حاصل کی جانے والی وہ مخصوص جھلی جو بطور کاغذ استعمال کی جاتی ہے، حیوانی پھکنے کی جھلی۔